جواب:

 اگر خدا کو خدا پیدا کرے گا تو دوسرا خدا مخلوق ہوا اور پہلا خالق(CREATOR )اور مخلوق کو ایک دن فنا ہونا ہے اور خدائی کے لیے قدیم(ANCIENT )ہونا ضروری ہے۔
بھلا یہ بتلاؤ مخلوق کبھی خالق کے درجے میں پہنچ سکتی ہے؟