جواب:

 دنیا میں اس طرح کے حالات کا ظاہر ہونا اللہ کےہر چیز پر قادر ہونے کے منافی نہیں۔
اللہ کے دوستوں کا شہید ہونا اور ان کو تکلیفوں کا پہنچنا اللہ کی محبت کے حاصل ہونے اور قربت کا ذریعہ ہے۔