info@helpexmuslim.com
جواب:
زنا کا خالق تو خدا ہے لیکن اس گناہ کا کاسب اور عامل (PERFORMER)خدا نہیں اور عقل خود فیصلہ کر رہی ہے کہ کاسب اور خالق میں بڑا واضح فرق ہےاور خلق شر(EVIL )کبھی شر نہیں ہوتا۔