جواب:
شیطان کو پیدا کیا آزمائش کے لیے اس دنیا میں امتحان، آزمائش شیطان اور نفسانی خواہش نہ ہوتی تو پھر دنیا دارالامتحان باقی نہ رہتی اور جب سب سے بڑی برائی کرانے والا اور سب سے بڑی برائی موجود ہے تو سب سے بڑی اچھائی کرانے والا اور سب سے اچھا کام بھی تو ہے اور جب اچھائی برائی دونوں ہے تو ان کے خالق کو برا نہیں کہہ سکتے، اور جب شیطان وغیرہ نہ ہوتے تو ان چیزوں سے بچ کر اللہ کی طرف جانے والے کو اتنا مزہ نہ آتا کیونکہ تقوی اسی کا نام ہے کہ گناہوں کے ماحول میں رہ کر بچ کر اللہ کی طرف جانا (نیک کام )کرنا-