جواب:

جب ایک بار انسان عدم سے وجود میں آگیا ہے تو اب وجود کو وجود میں لانا کیا مشکل ہے؟ موت و حیات میں مقابلہ ہے تقابل عدم و ملکہ کا اس لیے کہ موت انسان کی حس و حرکت کے ختم ہونے کا نام ہے اور جس چیز کے اندر حس و حرکت نہیں اس کو مردہ زندہ نہیں کہتے جیسا کہ لکڑی اور عدم ملکہ خالص نہیں بلکہ اس وجود کا شائبہ بھی ہے اس لیے اس کا مخلوق ہونا قیاس کے خلاف نہیں۔