img
img

سوال : کیا قرآن سے خدا کا جسم والا ہونا لازم آتا ہے؟

اعتراض.. ( على العرش استوى ) پر یہ اعتراض(OBJECTION )کیا جاتا ہے کہ اس سے خدا کا جسم والا اور متمکن (جگہ پکڑنے والا)(PLACE HOLDER) ہونا ثابت ہے جو اس کی پاکیزگی(SANCTIFY) کے خلاف ہے؟

جواب: 

ان لوگوں نے مفسرین کے اقوال پر نظر کیے بغیر اعتراض کیا ہے۔
2.مفسرین کہتے ہیں عرش سے مراد کوئی سونا یا چاندی کا تخت نہیں بلکہ یہ کنایہ ہے جس سے مراد تخت حکومت ہے۔ استوى سے مراد اس کا متصرفانہ (POSSESSIVE) قادرانہ(POWERFULL )تسلط (حکومت،قبضہ) ہے
مخلوق کو پیدا کرنے کے بعد ان پر حکومت و تصرف اور ان کے نظام(SYSTEM )کو ترتیب دیا ۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *