جواب: 

ہمارے نزدیک موجودات ممکنہ (مخلوقات) کو ذات باری تعالی پر کوئی حق حاصل نہیں ہے نہ اپنے وجود کا نہ اپنے وجود کے بڑھنے کا ان سب چیزوں کا پایا جانا خدا تعالی کی مہربانی سے ہے۔