سوال : اگر خدا مہربان ہے تو عورت اتنی مشقت و تکلیف سے کیوں بچہ جنتی ہے ؟بغیر شوہر سے ملے بچہ جن دیتی؟
جواب:
پوری حکمت اللہ ہی کو معلوم ہے۔ ہمارے سمجھ کے مطابق:
1)اگر بغیر شوہر سے ملے بچہ پیدا ہوتا تو اس کی پرورش کی ذمہ داری کون لیتا؟ اور اس بچہ سے کسی کو خاص محبت نہ ہوتی۔ 2)ماں کو تکلیف سے بچہ جننے پر اور بھی زیادہ محبت ہو جاتی ہے اللہ نے تکلیف کو ایک فطری(NATURAL )طریقے پر رکھا ہے پھر تکلیف نہ ہونے کا کیا معنی؟