سوال : آج کل جب خدا یا اس کے فرشتے کسی سے باتیں کرنے نہیں آتے تو پہلے کیوں کر آتے ہوں گے ؟
جواب:
جب آج کل ڈائناشور(DINOSAUR) دکھائی نہیں دیتے تو پہلے ڈائناشر کیسے رہے ہوں گے؟
تو جواب ملے گا اگرچہ ہم نے دیکھا نہیں لیکن جنہوں نے دیکھا ہے ان سے یقینی طور پر ہم نے سنا ہے یہاں بھی معاملہ ایسا ہی ہے۔
ٹھیک اسی طرح معجزے کی ان دنوں میں ضرورت تھی اور ظاہر ہے ضرورت کا ہونا اور نہ ہونا اس کی تحقیق فاعل(خدا) کے ذمے ہے۔ ہم بسا اوقات بارش کی ضرورت سمجھتے ہیں لیکن خدا کے نزدیک ضرورت نہیں ہوتی تو بارش نہیں ہوتی۔