img
img

سوال : اللہ کو دنیا بنانے میں چھ دن لگے تو وہ محدود(LIMITED )ہوا؟

جواب: 

اس کا تعلق قدرت سے نہیں بلکہ حکمت سے ہے۔ خدا نے جو کہا کہ یہ دنیا میں نے چھ دن میں بنایا۔ وہ دن ٢٤ گھنٹے (24 HOURS )کے نہیں ہیں۔ ٢٤ گھنٹے کا جو دائرہ(CIRCLE )ہے وہ ہم سورج سے طے کرتے ہیں ۔ سورج تو کائنات بننے کے بعد بنا ہے پھر آسمان میں الگ الگ ستارے (GALAXIES)بنے۔
یہ جو الفاظ ستة ایام کہا گیا ہے.. عربی زبان میں جو یوم کا لفاظ آتا ہے وہ ضروری نہیں ٢٤ گھنٹے کے لیے استعمال ہو .بلکہ وہ ایک(TIME PERIOD )وقت کی مدت کے لیے استعمال ہوتا ہے اور وہ(TIME PERIOD) وقت کی مدت کم بھی ہو سکتا ہے اور زیادہ بھی ہو سکتا ہے، اس کا علم اللہ کو ہے ۔(POINT)نقطے کی بات یہ ہے کہ جب اللہ نے کسی چیز کی تخلیق کی تو (TIME)وقت بھی ساتھ میں چلا .کیونکہ وقت جو ہے ایک (DIMENSION) ہے اور جو کوئی (SUBSTANCE) مادہ ہوتا ہے وہ کسی نہ کسی ( DIMENSION) میں ہوگا اسی لیے اس( DIMENSION) کا ذکر کرنا ضروری ہے .اس لیے چھ دن کا ذکر کیا گیا۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *