سوال : اللہ بندوں کے جسم میں داخل ہو کر شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ؟
اعتراض:
سورہ حدید میں ہے وهو معكم اينما كنتم ترجمہ: تم جہاں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ میں ہے۔ اور سورہ ق میں ہے ونحن اقرب اليه من حبل الوريد ترجمہ : اللہ بندوں کے شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
اس سے معلوم ہوا اللہ بندوں کے جسم میں داخل ہو کر شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
جواب:
ساتھ ہونا یا قریب ہونیکے لیۓ ضروری نہیں کہ وہ جسم میں داخل ہو۔ اگر داخل ہونے کی کہیں دلیل موجود ہے تو پیش کرو۔