info@helpexmuslim.com
جواب:
معجزہ ظاہر کرنے کی طاقت کسے ملی تھی ؟پہلے اس کو سمجھنا چاہیے۔ تو جواب ملے گا کہ نبیوں کو ملی تھی۔جب نبی ہی نہیں رہے تو معجزے کیسے ظاہر ہوں گے۔