img
img

سوال : مزید یہ وضاحت بھی کریں کہ غیر مادی اور “کچھ نہیں” (Nothing) کی تعریف کیا ہے۔ کیا آپ کو ان دونوں میں کوئی فرق نظر آتا ہے؟

جواب :
جی ہاں ،ہمیں ان دونوں کے درمیان اتنا فرق نظر آتا ہے جتنا زمین و آسمان میں ہے۔
غیرمادی وہ ہے جس کا وجود atoms اور مادی ذرات سے نہ بنی ہو جیسے شعور،علم غیر مادی چیزیں ہیں جبکہ nothing ایک تصور ہے اس کا کوئی وجود حقیقی اور خارجی نہیں۔
کوئی ملحد علم اورشعور کو nothing نہیں کہہ سکتا اگر کہے تو بے شعور اور جاہل ثابت ہوجائے گا۔
جس طرح شعور ،علم وغیر کا غیرمادی موجود ہے اور nothing نہیں اس طرح خدا کا وجود بھی غیر مادی ہے اور موجود ہے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *