img
img

سوال : خدا کی راہ میں مارنے اور مرنے کی کیا ضرورت ہے؟

سوال:

سورہ بقرہ کی آیت 155 میں (ہے جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جاتے ہیں ان کے لیے یہ مت کہو کہ وہ مردہ ہیں بلکہ وہ زندہ ہیں بھلا خدا کی راہ میں مارنے اور مرنے کی کیا ضرورت ہے ؟یہ کیوں نہیں کہتے یہ بات صرف اپنی مطلب نکالنے کے لیے لالچ کے طور پر ہے؟

جواب:

بارہا بیان ہو چکا ہے کہ اسلام میں جہاد صرف مارنے اور مرنے کے لیے نہیں کی جاتی یا کسی لالچ کے لیے بھی نہیں کی جاتی بلکہ یہاں ترغیب دی جا رہی ہے کہ اگر کبھی دین کی حفاظت کی خاطر لڑنا پڑے تو بغیر چوں چرا کے اللہ کے لیے لڑنا چاہیے اور شہیدوں کا مرتبہ اللہ تبارک و تعالی نے اونچا رکھا ہے ان کو کبھی بھی مردہ نہ کہنے کا حکم دیا بلکہ وہ ہمیشہ زندہ ہے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *