img
img

سوال : جب اللہ کن کے ذریعہ پلک جھپکنے کی مقدار سے بھی پہلے کوئی چیز پیدا کر سکتا ہے تو دنیا کو بنانے میں چھ دن کیوں لگے ؟

 جواب:

اللہ کی قدرت بے شک اس بات پر ہے کہ وہ کسی بھی چیز کو پلک جھپکنے سے پہلے پیدا کر دے لیکن حکمت کے تقاضے کے بنا پر اس عالم کو پیدا کرنے میں چھ دن لگایا تاکہ انسان کو دنیا کے نظام کو چلانے میں تدریج(GRADUALLY) اور مضبوطی کی تعلیم دی جا سکے
اور اس کا تعلق قدرت سے نہیں بلکہ حکمت سے!

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *