img
img

سوال : آسمان و زمین کی پیدائش سے پہلے نہ سورج تھا نہ چاند جبکہ دن اور رات کا وجود سورج کی حرکت سے پہچانا جاتا ہے تو چھ دنوں کی تعداد کس حساب سے ہوئی؟

جواب:

 جو (ستة أيام) کہا گیاہے وہ دنیا کے اعتبار سے 24 گھنٹے ہوتے ہیں لیکن عربی زبان میں جو یوم کا لفظ ہے وہ ضروری نہیں کہ 24 گھنٹے کے لیے استعمال ہو بلکہ وہ ایک( TIME PERIOD)وقت کی مدت کے لیے استعمال ہوتا ہے اور وہ (TIME PERIOD)وقت کی مدت کم بھی ہو سکتی ہے اور زیادہ بھی اس کا علم اللہ ہی کو ہے۔(POINT) نقطے کی بات یہ ہے کہ جب اللہ نے کسی چیز کو پیدا کیا تو وقت بھی ساتھ میں چلا کیونکہTIMEایک (DIMENSION)ہے اور جو کوئ (SUBSTANCE) ہوتا ہے وہ کسی نہ کسی (DIMENSION) میں ہوتا ہے اور اس (DIMENSION )کا ذکر ضروری ہے. اسی لیے چھ دن کا ذکر ہوا۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *