img
img

سوال : اگر پتھر کی بنی مورنی پوجاپاٹ کرنا بے وقوفی ہے تو اسی پتھر کے بنے شیطان کو کنکر مارنا کہاں کی دانشوری ہے؟

جواب :
یقینا مورتی کی پوجا بے وقوفی ہے اور شیطان کو کنکریاں مارنے کا جو سوال ہے وہ ایک عمل ہے ,اسلام میں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے عمل کی محبت میں کیا جاتا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے شیطان کو کنکری ماری اللہ تعالی کو یہ عمل پسند آیا اور حاجیوں کے لیے لازم کر دیا کہ اس یادگار کو باقی رکھا جائے اور کنکری خدا سمجھ کر نہیں مارتے بلکہ شیطان کو مارتے ہیں اور خود پوجا خدا سمجھ کر کی جاتی ہے تو یہ تو بے وقوفی ہے کہ اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے پتھر، لکڑی , پلاسٹک کی پوجا کرتے ہیں-

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *