img
img

سوال : جب مردہ کو دفن کر دیا جاتا ہے ۔ اس کے قریب تو اٹھنے بیٹھنے کے لیے جگہ نہیں ہوتی تو اس میں فرشتے کیسے آتے ہیں؟

جواب :

اصل معاملہ یہاں پر ارواح لطیفہ کا ہے اگر مردہ کو پتھر کے اندر بھی دفن کر دیا جائے تو تب بھی فرشتوں کے پہنچنے کے لیے وہ مانع نہیں ۔اس لیے کہ جو روحیں لطیف ہوتی ہیں وہ کتنا بھی سخت چیز حائل ہو اس سے بآسانی گزر جاتی ہیں
لہذا خدا نے فرشتوں کے لیے مٹی کو اس طرح کیا ہے جیسا کہ فضاء پرندوں کے لیے ہے اور قبر کا کشادہ ہونا وہ روح کے لیے ہی ہوتا ہے نہ کہ جسم کے لیے جسم تو بہت تھوڑی جگہ میں ہوتا ہے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *