img
img

سوال : مسلمان مردے کو دفن کرتے ہیں جس کی وجہ سے زمین ناپاک ہو جاتی ہے اس لیے جلانا بہتر ہے؟

جواب :

 معترض صاحب ہندو مردوں کو چلا کر اس کی بدبو سے ہوا کو سڑا دیتے ہیں اور اس ہوا سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لیے دفن کرنا بہتر ہے۔

اگر دفنانے سے زمین کو سڑانا لازم آتا ہے تو زمین میں پیشاب اور پاخانہ نہ کیا جائے کیونکہ اس کے اثر سے زمین خراب ہوتی ہے ۔مردہ تو چند روز کے بعد مٹی کا اثر قول کر کے مٹی ہو جاتا ہے ۔
جلانے کی صورت میں سڑاپن سے ہر دماغ کو تکلیف پہنچتی ہے خواہ وہ حیوانات ہوں یا نباتات ہر ایک تک اس کا اثر پہنچتا ہے
ہائے افسوس آپ تو اسلام پر اعتراض کرتے جائیں لیکن خود آپ کے عمل سے سارا جہاں بدبو کی وجہ سے پریشان ہوتا رہے
الغرض دفنانا ہی ہر اعتبار سے بہتر ہے خواہ وہ انسان کو شرف عزت بخشنا ہو یا فضاء کو گندگی سے بچانا ہو۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *