img
img

سوال : اگر اللہ نے بدر میں 3000 فرشتوں سے مدد کی، تو آج مسلم اُمّت کی مدد کیوں نہیں کرتا جب وہ زوال میں ہے؟

سوال:

سورۂ ال عمران آیت 124 میں ہے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں سے کہہ رہے تھے کیا تمہیں کافی نہیں کہ تمہاری مدد کے لیے تمہارا رب آسمان سے اترنے والے تین ہزار فرشتے بھیجے؟
سوال یہ ہے کہ اگر اللہ مسلمانوں کو تین ہزار فرشتوں کے ساتھ مدد دیتا تھا تو اب جب کہ ان کی بادشاہت بہت سی برباد ہو گئی اور ہو رہی ہے تو اب کیوں مدد نہیں کرتا؟

جواب:

یہ سوال ہمارے بعض ہندو بھائی بھی کرتے ہیں اس لیے سب سے پہلے اس کا جواب وید کے منڈل 1 سکت 31 منتر 2 سے دیتا ہوں اس میں لکھا ہوا ہے جب تک لوگ دھرم پر چلتے رہتے ہیں تب تک سلطنت بڑھتی رہتی ہے اور جب بد اعمال ہو جاتے ہیں تو راج نیست و نابود ہو جاتا ہے اور یہی جواب قرآن میں بھی دیا گیا ہے (وانتم الاعلون ان كنتم مؤمنين) کہ تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایمان میں مضبوط ہو گئے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *