سوال : مسلمان بڑے متعصب ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ دوسروں کی اچھی باتیں نہیں سنتے؟
جواب : مسلمان کے لیے اسلام کی تعلیمات میں ساری اچھی باتیں بیان کر دی گئی ہیں۔ ارے اسلام میں تو انسان کی چھوٹی سی چھوٹی ضروریات کے متعلق بھی بیان کر دیا گیا ہے مثلاً استنجاء کا طریقہ(Purification method) کس طرح بیٹھنا ہے ؟اور گندگی کیسے صاف کرنی ہے؟ اب ایسا مذہب جو ہر چھوٹی بڑی بات کی طرف رہنمائی کرتا ہے اب اس کے ماننے والوں کو کیا ضرورت ہے کہ دوسروں کی بھی بات کو قبول کریں؟ لہذا اگر اپنے مذہب کو صحیح سمجھنا تعصب ہے تو ہر مذہب والے اپنے مذہب کے اعتبار سے متعصر ہوئے۔