سوال : ہوا کے طبقے سے اوپر جو خلا ہے اس میں ہوا نہ ہونے کی وجہ سے کوئی زندہ نہیں رہ سکتا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں کیسے گزرے ؟
جواب:
جب جاندار کو اس میں کچھ دیر کے لیے ٹھہرنا پایا جائے تب زندہ رہنا محال( impossible) ہے۔ جیسے آگ میں اگر تیزی کے ساتھ ہاتھ ڈال کر نکالا جائے تو آگ کا اثر نہیں ہوتا۔ بس اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی تیزی کے ساتھ اس خلا میں سےگزر گئے تو کچھ اثر نہیں ہوگا۔