صرف قرآن کے رو سے نہیں بلکہ ملکی قانون کے اعتبار سے بھی جائز تھا اور یہ ہر زمانے میں ہوا ہے جب آج ملکی قانون کے اعتبار سے جائز نہیں رہا تو کوئی رکھتا نہیں۔ اسلام نے تو غلام کو آزاد کرنے کی ترغیب دی ہے جیسے قرآن کریم کی ایک آیت *فك رقبة*اس بات کا گواہ ہے۔