معترض (projector) کو تاریخ اسلام (history of Islam) سے براہ راست واقفیت نہیں اس نے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو خسر میں شامل کر لیا جبکہ وہ داماد ہیں اب ہمارا ایک سوال ہے کہ جو واقعہ آپ نے پیش کیا ہے کیا اس کے متعلق کوئی دلیل ہے گردلیل نہیں تو بغیر دلیل کے کیسے بات کرتے ہو جبکہ ہم سے ہر بات پر دلیل مانگتے ہو اگر دلیل ہے تو پیش کرو زندگی بھر نہیں پیش کر سکتے۔