img
img

سوال : ایک دفعہ کہیں سے تین لونڈیاں آئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان تینوں کو ایک ایک کر کے اپنے خسر ابوبکر اور عثمان اور اپنے داماد علی کو پیش کیے آج دنیا کہہ رہی ہے کہ اپنے خسروں اور داماد کے ساتھ یہ یارانہ مجلس کیسی ہے ؟

جواب:

معترض (projector) کو تاریخ اسلام (history of Islam) سے براہ راست واقفیت نہیں اس نے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو خسر میں شامل کر لیا جبکہ وہ داماد ہیں اب ہمارا ایک سوال ہے کہ جو واقعہ آپ نے پیش کیا ہے کیا اس کے متعلق کوئی دلیل ہے گردلیل نہیں تو بغیر دلیل کے کیسے بات کرتے ہو جبکہ ہم سے ہر بات پر دلیل مانگتے ہو اگر دلیل ہے تو پیش کرو زندگی بھر نہیں پیش کر سکتے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *