info@helpexmuslim.com
جواب:
ذرا انصاف سے بتاؤ ایک ملاقات میں بھلا کون اتنے علوم سیکھ سکتا ہے جو کہ قرآن کریم میں موجود ہے یعنی فصاحت و بلاغت کا اعجاز، اخلاقی تربیت کا نظام، گھریلو نظام اور سلطنت کا نظام وغیرہ وغیرہ۔یہ بات محض ہٹ دھرمی کے بنا پر انکار کرنا ہے اور کچھ نہیں۔