جواب :
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی یادداشت کمزور نہیں بلکہ سب سے تیز تھی اور مسئلہ کی کئی کئی شکلیں وہ تو آپشن (option)کے طور پر تھی جس طرح ایک سوال کے کئی حل اور جواب (option) ہوتے ہیں اسی طرح ایک مسئلہ کی کئی کئی شکلیں ہوتی ہیں-