img
img

سوال : کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شادیاں سیاسی فائدے کے لیے تھی؟

جواب :
حضرت حفصہ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح حضرت عمر کے دوسرے خلیفہ بننے کی دلیل نہیں ہے اور یہ سوال ہی بے دلیل ہے کیونکہ ہمارے نبی کے جتنے بھی نکاح ہوئے وہ سب اللہ تعالی کے حکم سے ہوئے اور اپنی اولاد کے جتنے نکاح کیے وہ بھی اللہ تعالی کے حکم سے کیے تو خلافت کو نکاح کے ساتھ جوڑنا ہی غلط ہے-

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *