img
img

سوال : اگر ہدہد جانور ہے تو اتنی تیزی کے ساتھ کیسے شام سے یمن پھر یمن سے بھی لوٹ آیا ؟اور اس کو اللہ کی عبادت اور غیر اللہ کی عبادت میں کیا فرق معلوم ؟پھر اس نے سلیمان علیہ السلام کے ساتھ اتنی ساری گفتگو کیسے کی ؟

جواب:

جانوروں کا خط لے کر جانا کچھ مشکل نہیں ۔جیسا کہ ہم طوطے اور مینا سے اس حالت کا مشاہدہ کر چکے ہیں یعنی خبر لے کر جانا اور مالک سے گفتگو کرنا ۔اگر یہ کام ہدہد نے کر دیا تو کیا محال کی بات ہے؟

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *