جواب:

جب یہ بات ثابت ہے جن ایک الگ مخلوق ہے اس کے افعال و طاقت انسانی افعال و طاقت سے کہیں زیادہ قوی ہیں۔ تو پھر یہ بات کیسے بعید ہے ۔اسی طرح اسمائے الہی اور روحانیت کی طاقتیں حد سے زیادہ ہیں جو اس زمانے میں مفقود ہیں۔