ارشاد باری تعالی ہے لا يسال عن ذنبه انس ولا جان کہ قیامت کے دن ان کے متعلق انسانوں اور جناتوں کو نا پوچھا جائے گا اسی طرح ایک اور جگہ ہے فوربك لنسئلنهم اجمعين کہ تمہارا پروردگار ہر ایک سے ضرور سوال کرے گا ۔ کیا یہ دونوں آیت ایک دوسرے کے مخالف نہیں ہیں؟
جواب :
دوسری آیت کا مطلب یہ ہے کہ جب اعمال سامنے آگئے تو سوال سزا دینے اور دھمکانے کے لیے ہوگا اور سوال نہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ بنی آدم کے اعضاء سے ان کے اعمال ظاہر ہو جائیں گے لہذا یہ ہے دونوں آیت(Both verses) ایک دوسرے کے مخالف نہیں ہیں۔