مسٹر ولیم بیل میں اس کی صراحت کر دی ہے کہ سنہ 70 مسیحی میں مسجد اقصی کو ایک قیصر نے مسمار کر دیا تھا اس کے 300 سال بعد قیصر روم نے پھر اس کی تعمیر کی اسے معلوم ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج سے 300 سال پہلے مسجد اقصی دوبارہ تعمیر ہو گئی تھی (سوط اللہ الجبار جلد.١ صفحہ٢٧)