جھٹلانا اور انکار کرنا یہ الگ چیز ہے شک میں پڑنا یہ الگ چیز ہے بہت سی باتیں ایسی ہیں جس کا ہمیں مکمل یقین ہو سکتا ہے مگر کسی خاص وجہ سے متعصب لوگ( bigoted people)ضد کی وجہ سے یا قوم کی پابندی وغیرہ میں آکر انکار کر دیتے ہیں ہاں یہ الگ بات ہے ہم اس کی نفی نہیں کرتے کہ کسی عقلمند شخص کو قرآن کے مطالب میں غور و فکر کے بعد شک نہ ہوگا اور جو کبھی ہوا بھی ہو تو وہ اس کے سمجھ میں کمی کی وجہ سے ہوگا ۔ خلاصہ یہ ہے کہ قرآن دلائل (arguments)کی وضاحت کے اعتبار سے شک کا محل (Castle) نہیں ہے۔