img
img

سوال : بہت سے لوگوں کو قرآن میں شک تھا اور اب بھی ہے لہذا قرآن میں یہ کہنا اس میں کوئی شک نہیں یہ غلط ہے اگر شک نہیں ہوتا تو سارے لوگ ایمان نہ لے آتے ؟

جواب :

جھٹلانا اور انکار کرنا یہ الگ چیز ہے شک میں پڑنا یہ الگ چیز ہے بہت سی باتیں ایسی ہیں جس کا ہمیں مکمل یقین ہو سکتا ہے مگر کسی خاص وجہ سے متعصب لوگ( bigoted people)ضد کی وجہ سے یا قوم کی پابندی وغیرہ میں آکر انکار کر دیتے ہیں ہاں یہ الگ بات ہے ہم اس کی نفی نہیں کرتے کہ کسی عقلمند شخص کو قرآن کے مطالب میں غور و فکر کے بعد شک نہ ہوگا اور جو کبھی ہوا بھی ہو تو وہ اس کے سمجھ میں کمی کی وجہ سے ہوگا ۔
خلاصہ یہ ہے کہ قرآن دلائل (arguments)کی وضاحت کے اعتبار سے شک کا محل (Castle) نہیں ہے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *