img
img

سوال : قرآن کریم میں وہ مضامین(Subjects) نہیں پائے جاتے جو مضامین روح کے تقاضہ(demand) کے مطابق اور اس کی پسندیدہ ہو سکتے ہیں ؟

جواب:

جو چیزیں روح کے مقاصد(Objectives) اور اس کے تقاضے کے مطابق ہیں اور جو چیزیں اس کے پسندیدہ ہیں وہ صرف دو ہیں:

 (1) یقین کامل

 (2)  نیک اعمال

اور قرآن کریم میں یہ دو قسم کے مضامین مکمل طور پر موجود ہیں اب وہ مضامین جو غیر مسلم کے نزدیک روح کے مقاصد میں سے ہیں ان کا قرآن میں تذکرہ نہ ہونا اس سے اعتراض لازم نہیں آتا۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *