img
img

سوال : قرآن کو نزول کے وقت لکھا نہیں گیا پھر یہ مکمل کیسے؟

جواب :
قرآن کے نزول کے وقت قرآن تھوڑا تھوڑا لکھا جاتا تھا کچھ آیات کو یاد کرایا جاتا تھا یعنی صحابہ کچھ لکھ لیتے، کچھ یاد کر لیتے، (سینوں میں محفوظ کر لیتے) تو بھلے ہی قرآن پورا نہیں لکھا گیا تھا لیکن محفوظ تھا کچھ آیات کے لکھنے کی وجہ سے یا کچھ آیات یاد کرنے( محفوظ کرنے) کی وجہ سے اس لیے یہ مکمل ہی کہلائے گا۔
کیونکہ بعد میں اس قرآن کو اکٹھا کیا گیا پھر پورا تحریری شکل میں سامنے آیا اور جو چیز مکتوب نہ ہو وہ اس کے ناقص ہونے کو مستلزم نہیں اوراہل عرب لکھتے کم تھے اور یاد زیادہ رکھتے تھے کیونکہ ان کا حافظہ قوی تھا اس لیے قرآن کے مکمل ہونے میں کوئی شک ہی نہیں ،یعنی قرآن مکمل ہے۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *