سوال : اسلام میں باندیاں کمائی کا ایک ذریعہ تھی تو آج کل عورتوں کو ڈانس بار وغیرہ میں کمائی کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟
جواب: باندی کو حلال کمانے کی اجازت تھی حرام پر تو پابندی تھی اور کلب ،کسینوں، ڈانس کی جگہ میں تو حرام کام ہوتے ہیں تو جب باندی کو حرام کام کر کے کمانے کی اجازت نہیں تو پھر آزاد عورتوں کو کیسے اجازت ہوگی؟