جواب : دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر ہونے کی وجہ یہ ہے کہ تاکہ اگر ایک بھول جائے تو دوسری یاد دلادے کیونکہ خواتین علالتی چکروں کی متحمل نہیں ہے ان کی اصل جگہ گھر ہے اس لیے عین ممکن ہے کہ جب عورت علالت اور مجمع عام میں جائے تو گھبرا جائے اور گواہی کا پورا معاملہ یا اس کے کچھ اجزاء اسے بھول جائے اسی لیے یاد دلانے کے لیے دوسری خاتون کو رکھا ہے یعنی کہ نسیان کی وجہ سے اور دوسری وجہ نقصان عقل کی بنا پر-