سوال : اسلام میں نہ لڑنے والی کافر عورتوں کو پکڑ کر باندی بنانا اور ان سے جماع کرنا جائز ہے؟
جواب : جس طرح یہ کفار جنگ میں پکڑے گئے مسلمانوں کو قیدی بنا کر رکھتے ہیں تو اسی طرح جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کرتے ہوئے پکڑے جائیں ان کو بھی قیدی اور غلام بنایا جائے گا؟ چاہے مرد ہو یا عورت۔ اور کفار کی عورتیں جنگ میں مسلمانوں کی شکست کی خوشی منانے کے لیے آتی ہے تو پھر یہ بھی تو جنگ میں شامل ہوئی تو ان کو باندی بنایا جائے گا ،ہاں قتل نہیں کیا جائے گا۔