جواب:

ایک ہے تسبیح اختیاری دوسرا ہے تسبیح تکوینی
تسبیح اختیاری تو صرف فرشتوں اور مؤمن جن و انس کے لیے مخصوص ہے مگر تکوینی(Congenital) طور پر اللہ تعالی نے کائنات کے ذرہ ذرہ کو اپنا تسبیح کرنے والا بنا رکھا ہے لیکن ان کی تسبیح کو ہم سمجھ نہیں پاتے قرآن کریم کی آیت ولكن لا تفهمون تسبيحهم سے یہ بات پتہ چلتا ہے۔