جواب :

معترض صاحب بتائیے عبادت کسے کہتے ہیں؟ عبادت نام ہے حمد ،دعا اور دھیان۔ کا بتائیے مسلمان کب اس پتھر سے مانگتے ہیں اور اس کا دھیان اور حمد کرتے ہیں ۔
بات یہ ہے کہ مقدس مقام میں تصویری زبان کے اندر یہ بات ہے کہ نبوت کے محل سراکونے کا پتھر یہاں مکہ سے نکلا ہے۔