سوال : شراب میں انسان کو لذت حاصل ہوتی ہے اور جوا میں چونکہ بغیر محنت و مشقت کے مال حاصل ہوتا ہے اس لیے ان کو جائز اور حلال ہونا چاہیے جبکہ اسلام نے اس کو حرام قرار دیا ہے؟
جواب : چونکہ لوگوں کی زندگی، گھریلو انتظامات اور ملکی سیاست بغیر عقل کے مکمل نہیں ہو سکتے۔ شراب خوری کی عادت سے تمام انسانی نظام بگڑ جاتا ہے ۔لڑائی جھگڑے پیدا ہوتے ہیں۔ حقوق والوں کی حق تلفی ہوتی ہے ۔بےہودہ خواہشات پیدا ہوتے ہیں ۔بہن ،بیوی
Read More