img
img

سوال : جب خدا نے نبیوں کو معجزہ کے ظاہر کرنے کی طاقت دی تھی تو اب کیوں نہیں ؟جبکہ آج بھی دنیا میں خدا کی پرستش کرنے والے موجود ہیں ؟

جواب: معجزہ ظاہر کرنے کی طاقت کسے ملی تھی ؟پہلے اس کو سمجھنا چاہیے۔ تو جواب ملے گا کہ نبیوں کو ملی تھی۔جب نبی ہی نہیں رہے تو معجزے کیسے ظاہر ہوں گے۔

Read More

سوال : چاند اور اسمان کا پھٹنا اور پھٹ کر جڑ جانا ناممکن ہے اگر ایسا واقعہ پیش آیا ہوتا تو روئے زمین کے رہنے والے تمام انسانوں سے اس کا پوشیدہ ہونا ناممکن تھا اور کوئی مؤرخ(historian) نے اس کا تذکرہ نہیں کیا ؟ ؟

جواب:  مؤرخ ( historian) کا تذکرہ نہ کرنا یہ واقعہ پیش نہ آنے کی دلیل نہیں۔ اس کی مثال نوح علیہ الصلوۃ والسلام کے طوفان کے متعلق عیسائی بھی عقیدہ رکھتے ہیں لیکن کوئی مؤرخ طوفان نوح کا

Read More

سوال : سورہ بنی اسرائیل میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد اقصی میں پہنچنے کا ذکر ہے۔ حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہر ہونے سے پہلے طرطوس رومی نے بیت المقدس کو ہلاک کر دیا تھا ؟

جواب: مسٹر ولیم بیل میں اس کی صراحت کر دی ہے کہ سنہ 70 مسیحی میں مسجد اقصی کو ایک قیصر نے مسمار کر دیا تھا اس کے 300 سال بعد قیصر روم نے پھر اس کی تعمیر

Read More

سوال : معراج کا سفر; انسانی جسم کا تھوڑی سی دیر میں مسجد اقصی پہنچنا اور اس سے بڑھ کر یہ کہ آسمان پر ہوتے ہوئے عرش تک جانا وہاں باوجود اس انسانی جسم کے اللہ سے ملنا جنت و دوزخ کو دیکھنا عقلاً ممنوع ہے ؟

جواب: زمانہ حرکت کا نام ہے یعنی رات اور دن کا آنا ،طلوع و غروب کا ہونا یہ سب آسمان کی حرکت سے جڑا ہوا ہے۔ اگر آسمان کا حرکت موقوف ہو جائے تو جو وقت موجود ہوگا

Read More

سوال : ہوا کے طبقے سے اوپر جو خلا ہے اس میں ہوا نہ ہونے کی وجہ سے کوئی زندہ نہیں رہ سکتا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں کیسے گزرے ؟

جواب: جب جاندار کو اس میں کچھ دیر کے لیے ٹھہرنا پایا جائے تب زندہ رہنا محال( impossible) ہے۔ جیسے آگ میں اگر تیزی کے ساتھ ہاتھ ڈال کر نکالا جائے تو آگ کا اثر نہیں ہوتا۔ بس

Read More

سوال :معراج کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر سے وقت میں کیسے مکمل کر لیے ؟

اعتراض:  معراج کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر سے وقت میں کیسے مکمل کر لیے ؟جب کہ صبح بھی نہ ہونے پائی تھی؟ لہذا یہ ناممکن باتوں میں سے ہے۔ جواب:  (1) زمانہ حرکت کا

Read More