img
img

سوال : اسلام سے پہلے اقوام عالم میں بھی کثرت ازواج کا رواج تھا؟

جواب: ایک مرد کے لیے متعدد بیویاں رکھنا اسلام سے پہلے تقریباً دنیا کے تمام مذاہب میں جائز سمجھا جاتا تھا یورپ ، ہندوستان، ایران، مصر ،بابل وغیرہ ممالک کی ہر قوم میں کثرت ازواج(Polygamy) کی رسم جاری

Read More

سوال : محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے عام آدمیوں کے لیے 4 عورتوں کی اجازت دی اور خود اس سے زیادہ نکاح کیا ایسا کیوں؟

جواب: اس شبہ کا ردضروری سمجھتے ہیں جسے کینہ پرور معاندین کا اسلام،صلیبوں اور مغرب کے متعصب مستشرقین نے خوب اُچھالا۔پھر عقائد اسلامیہ کو خراب کرنے ،حقائق کو چھپانے اور ر سالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی

Read More

سوال : اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کیوں ہے؟ اس سے عورت کے حقوق ضائع نہیں ہوتے؟

جواب: معترض صاحب عام طور پر اس سوال کے متعلق یہ بیان کیا جاتا ہے کہ چار شادیوں کی اجازت نہیں ہونی چاہیے وجہ یہ ہے کہ بیوی کو برا لگے گا۔ تو کیا قانون کسی کو برا

Read More

سوال : اسلام میں ایک عورت کو ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کی اجازت کیوں نہیں؟

جواب: جہاں تک عورتوں کے حقوق کی بات ہے اسلام ان کا سب سے بڑا علمبردار ہے لیکن وہ حقوق کے ساتھ ساتھ مرد اور عورت کے معاملات میں اور حقوق میں توازن اور بیلنس کی بات بھی

Read More

سوال : ایک مرد کا چار نکاح کرنا عورتوں کے ساتھ نا انصافی ہے؟

جواب :اسلام میں مرد کو چار شادی کی اجازت چند شرائط و قیود کے ساتھ ہے اور یہ کوئی واجب عمل نہیں ہے نہ اس کی طرف ترغیب دلائی گئی ہے بلکہ ایک مرد کے لیے چار شادی

Read More

سوال : کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شادیاں سیاسی فائدے کے لیے تھی؟

جواب :حضرت حفصہ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح حضرت عمر کے دوسرے خلیفہ بننے کی دلیل نہیں ہے اور یہ سوال ہی بے دلیل ہے کیونکہ ہمارے نبی کے جتنے بھی نکاح ہوئے وہ سب

Read More

سوال : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 11 شادیاں کی یہ کسی مذہبی رہبر کے لیے کیسے جائز ہے؟

جواب :بالکل مناسب ہے بلکہ دنیا کے تمام مذاہب میں جائز سمجھا جاتا تھا عرب، ہندوستان، ایران، مصر، بابل وغیرہ ممالک کی ہر قوم میں کثرت ازدواج اس دور کی رسم میں جاری تھی اور اسی فطری ضرورتوں

Read More

سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منہ بولے بیٹے کی بیوی حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے نکاح کر لیا معلوم ہوتا ہے کہ آپ علیہ السلام ان پر عاشق تھے ؟

جواب:  صحیح واقعہ حضرت زینب رضی اللہ عنھا آپ کی پھوپھی ذاد بہن تھیں اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ آپکے آزاد کردہ غلام اور منہ بولے بیٹے تھے ۔ پھر حضرت زید جو کہ منہ بولے

Read More

سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے 9 سال کی کم عمری میں شادی کر کے شہوت رانی کا کام کیا ہے ؟

جواب: اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا نکاح ہوا تو اس وقت آپ رضی اللہ عنہا نابالغہ(minor) تھیں اور وہ نکاح مکہ

Read More

سوال : تمہارے نبی خواہشات کی پیروی کرتے تھے تاریک لذات نہ تھے۔ تب ہی تو انہوں نے ایک وقت میں نو نکاح کیے۔ (نعوذ باللہ)

جواب: زہد کے لیے لذیذ چیزوں کو چھوڑنا ضروری نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکاح ہی نہیں کرتے ۔بلکہ کم لذات کا استعمال زہد میں داخل ہے ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم

Read More