سوال : جو بے جان چیزیں ہیں وہ اللہ کو جان ہی نہیں سکتی تو پھر وہ اس کی عبادت کیسے کر سکتی ہیں ؟
جواب : سجدہ کے معنی فرمانبرداری کے ہیں۔ ہاں ہر چیز کی اطاعت اپنی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے اس آیت کے معنی ظاہر ہے زمین و آسمان کی سب چیزیں خدا کی فرمانبردار(Obedient) ہیں جو جو کام ان کے سپرد ہیں وہ ان کو عمدہ طریقے سے
Read More