سوال : اگر اللہ ہے تو ہمیں نظر کیوں نہیں آتا؟
جواب : اللہ تعالیٰ کو نہ دیکھ پانا اس کے نہ ہونے کی دلیل نہیں۔ کیا عقل، روح، جذبات، کششِ ثقل، مقناطیسی قوت یا وقت کو آنکھوں سے دیکھا جا سکتا ہے؟ کیا کوئی سائنسدان “شعور” کو ٹیوب میں بند کرکے دکھا سکتا ہے؟ نہیں! مگر ہم سب
Read More