سوال : خدا مسلمانوں کو سکھاتا ہے کہ “اپنے پڑوسیوں کو قتل کرو” تو وہ کیسا خدا ہے جو لڑائی کی تعلیم دے رہا ہے؟

سوال: سورۃ التوبہ آیت 123 میں ہے اے ایمان والو ان کفار سے جو تمہارے آس پاس میں ہیں جہاد کرو اور چاہیے کہ ان کو تم میں سختی معلوم ہو اور جان لو کہ اللہ ڈرنے والوں کے ساتھ ہے۔ دیکھیے اس میں خدا مسلمانوں کو سکھاتا

Read More

سوال : تعجب ہے کہ جو لوٹ مار کریں، ڈاکو کے کام کریں وہ خدا، پیغمبر اور ایماندار بھی کہلائیں ساتھ ہی اللہ کا ڈر بتلاتے ہیں اور ڈاکہ مارتے جاتے ہیں؟

جواب : اسلام میں جہاد لوٹ مار اور ڈاکہ زنی کے لیے نہیں کی جاتی ہے بلکہ اعلاء کلمۃاللہ کے لیے کی جاتی ہے قرآن شریف میں جو مال غنیمت کے لیے لفظ استعمال ہوا ہے وہ انفال ہے جو نفل کی جمع ہے ۔نفل لغت میں مال

Read More