سوال : قرآنِ کریم میں قیامت کی مدت کے متعلق تضاد ہے ، کہیں ایک ہزار سال کے برابر ہے تو کہیں پچاس ہزار سال کے برابر ، مطلب قرآنِ کریم اپنی ہی بات کی نفی کر رہا ہے ، لہذا یہ اللہ کا کلام نہیں ہے؟
اعتراض : آیت 1 : يدبر الامر من السماء الى الارض ثم يعرج اليه في يوم كان مقداره ألف سنة مما تعدون . (سورۂ سجدہ آیت5) ترجمہ: وہ (اللہ تعالی) تدبیر فرماتا ہے آسمان سے زمین تک پھر اسی کی طرف رجوع کرے گا اس دن جس کی
Read More