سوال: اسلام میں یہ تفریق کیوں ہے کہ نبی ﷺ کے لیے گیارہ نکاح جائز تھے جبکہ عام مسلمان بیک وقت صرف چار بیویاں رکھ سکتے ہیں؟
جواب:-اس کا جواب سمجھنے کے لیے ہمیں قرآن کی آیات، شریعت کے اصول، اور نبی ﷺ کے خاص احکامات کو سمجھنے کی ضرورت ہے 1. قرآن میں اللہ تعالیٰ نےعام مسلمانوں کے لیے حد مقرر کی ہے اللہ تعالیٰ نے عام مسلمانوں کے لیے فرمایا “فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم
Read More