سوال : اللہ تعالی بغیر زبان کیسے کلام فرماتے ہیں ؟
جواب: ایک ضابطہ سمجھ لیں کسی کام کے لیے جو اصل آلہ ہوتا ہے وہ اس کام کو انجام دینے کے لیے کسی دوسرے کا محتاج نہیں ہوتا ہے۔ چنانچہ ہم کو کلام کرنے کے لیے زبان کی ضرورت ہے لیکن زبان کو کسی کی ضرورت نہیں ،ہم
Read More